ایک دن جنگل میں ایک شیر اور ایک ہرن یک ساتھ کھیل رہے تھے۔ شیر کا نام شیری تھا اور ہرن کا نام چھوٹو تھا۔